حدیث نمبر: 12198
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْمُعَلَّى بْنِ مَنْصُورٍ الرَّازِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ سَالِمٍ الْأَفْطَسِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: جَاءَتْ بِنْتُ خَالِدِ بْنِ سِنَانَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَسَطَ لَهَا ثَوْبَهُ وَقَالَ: «بِنْتُ نَبِيٍّ ضَيَّعَهُ قَوْمُهُ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: خالد بن سنان کی بیٹی نبی کریم ﷺ کے پاس آئی تو آپ ﷺ نے ان کے لیے اپنی چادر بچھا دی اور فرمایا: ”یہ اس نبی کی بیٹی ہے جسے اس کی قوم نے ضائع کر دیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12198
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 441، حدیث 12250