المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12189
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا أَبِي، ثنا مَرْوَانُ بْنُ شُجَاعٍ، قَالَ: مَا أَحْفَظُ إِلَّا سَالِمًا الْأَفْطَسَ حَدَّثَنِي، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: " الشِّفَاءُ فِي ثَلَاثٍ: شَرْبَةِ عَسَلٍ، وَشَرْطَةِ مِحْجَمٍ، وَكَيَّةِ نَارٍ، وَأَنْهَى أُمَّتِي عَنِ الْكَيِّ "ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: ”شفا تین چیزوں میں ہے: شہد پینا، پچھنے لگوانا، اور آگ سے داغنا، اور میں اپنی امت کو داغنے سے منع کرتا ہوں۔“