المعجم الكبير للطبراني
باب الباء— حرف با سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
بشير بن عقربة الجهني ويكنى أبا اليمان باب: سیدنا بشیر بن عقربہ جہنی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوالیمان
حدیث نمبر: 1217
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ضَمْضَمَ بْنِ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ عَقْرَبَةَ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ قَامَ بِخُطْبَةٍ، لَا يَلْتَمِسُ بِهَا إِلَّا رِيَاءً، وَسُمْعَةٌ، وَقَفَهُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ مَوْقِفَ رِيَاءٍ، وَسُمْعَةٍ»ترجمہ
سیدنا بشیر بن عقربہ جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جو کوئی خطبہ دینے کھڑا ہو اور اس سے صرف دکھاوا اور شہرت چاہے، تو اللہ عزوجل اسے دکھاوے اور شہرت ہی کے مقام پر کھڑا رکھے گا۔“