المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حنين، عن ابن عباس باب: حنین کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12162
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا خَلِيفَةُ بْنُ خَيَّاطٍ، ثنا حُبَابُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الدَّارِمِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حُنَيْنٍ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: «بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ فَنَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ اسْتَيْقَظَ، فَتَوَضَّأَ وَاسْتَاكَ فَعَلَ ذَلِكَ مِنَ اللَّيْلِ مِرَارًا»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں اپنی خالہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے پاس رات کو ٹھہرا، تو رسول اللہ ﷺ سو گئے، پھر بیدار ہوئے، وضو کیا اور مسواک کی، اور رات بھر کئی مرتبہ ایسا کرتے رہے۔