المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كريب عن ابن عباس باب: کریب کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12128
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، أَخْبَرَنِي كُرَيْبٌ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «بَعَثَ أَبَا بَكْرٍ عَلَى الْحَجِّ وَلَمْ يَقْرَبِ الْكَعْبَةَ، وَلَكِنَّهُ شَمَّرَ إِلَى ذِي الْمَجَازِ يُخْبِرُ النَّاسَ بِمَناسِكِهِمْ، ويُبْلِغُهُمْ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَتَّى أَتَوْا عَرَفَةَ قَبْلَ ذِي الْمَجَازِ وَذَلِكَ أَنَّهُمْ لَمْ يَكُونُوا اسْتَمْتِعُوا بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو حج پر بھیجا، اور وہ کعبہ کے قریب نہیں گئے بلکہ سیدھے ذی المجاز کی طرف چل پڑے تاکہ لوگوں کو ان کے مناسک بتائیں اور رسول اللہ ﷺ کا پیغام ان تک پہنچائیں، یہاں تک کہ وہ ذی المجاز سے پہلے عرفہ پہنچ گئے، کیونکہ انہوں نے عمرے کو حج کے ساتھ ملا کر تمتع نہیں کیا تھا۔