المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كريب عن ابن عباس باب: کریب کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12108
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقراطيسيُّ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ كُرَيْبٍ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ لَهُ: «يَا غُلَامُ، إِيَّاكَ وَسَبَّ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّهَا مُعْنِتَةٌ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے (کریب کے پوتے سے) فرمایا: ”اے لڑکے! رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کو برا کہنے سے بچو، کیونکہ یہ کام بڑی مشقت میں ڈالنے والا ہے۔“