حدیث نمبر: 12083
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، أَخْبَرَنِي أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَجُلٍ جَامِعَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ قَالَ: «إِنْ كَانَ دَمًا عَبِيطًا فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ، وَإِنْ كَانَ صُفْرَةً فَبِنِصْفِ دِينَارٍ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اس آدمی کے بارے میں جس نے اپنی بیوی سے حیض کی حالت میں جماع کیا فرمایا: ”اگر خون تازہ سرخ ہو تو ایک دینار صدقہ کرے، اور اگر زرد رنگ کا ہو تو آدھا دینار۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12083
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 402، حدیث 12135