حدیث نمبر: 12064
حَدَّثَنَا أَبُو حَنِيفَةَ مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا حَمْزَةُ بْنُ جَعْفَرٍ الشِّيرَازِيُّ، ثنا أَبُو سَمُرَةَ قَاضِي حَوَرٍ، ثنا أَبُو شَيْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ مَنْ سَيِّدُكُمْ؟» قَالُوا: جَدُّ بْنُ قَيْسٍ وَإِنَّا لَنُبَجِّلُهُ قَالَ: «لَيْسَ سَيِّدَكُمْ، وَلَكِنْ سَيِّدُكُمْ عَمْرُو بْنُ الْجَمُوحِ» وَكَانَ سَخِيًّا
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے انصار کی جماعت! تمہارا سردار کون ہے؟“ انہوں نے کہا: جد بن قیس، اور ہم اسے بڑا مانتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ تمہارا سردار نہیں، بلکہ تمہارا سردار عمرو بن جموح ہے۔“ اور وہ سخی تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12064
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 397، حدیث 12116