المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مقسم عن ابن عباس باب: مقسم کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12019
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ السِّمْسَارُ الْوَاسِطِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنَا خَالِدٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «أَهْدَى مِائَةَ بَدَنَةٍ فَنَحَرَ مِنْهَا سِتِّينَ بَدَنَةً، وَأَمَرَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِهِ فَنَحَرَ مِنْهَا أَرْبَعِينَ، وَأَمَرَهُ فَأَخَذَ مِنْ كُلِّ بَدَنَةٍ بَضْعَةً فَيُنْظَمْنَ فِي خَيْطٍ فَيُطْبَخْنَ فِي قِدْرٍ فَأَكَلَ مِنْهَا وَحَسَا»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سو اونٹ ہدیہ بھیجے، ان میں سے ساٹھ خود ذبح کیے، اور اپنے ایک صحابی کو حکم دیا کہ وہ باقی چالیس ذبح کریں، اور انہیں حکم دیا کہ ہر اونٹ سے ایک ایک ٹکڑا لیں اور انہیں دھاگے میں پرو کر ہانڈی میں پکائیں، تو آپ ﷺ نے اس میں سے کھایا اور شوربہ پیا۔