المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11969
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، أَنَا شَبِيبُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، {وتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ} [الشعراء: ٢١٩] قَالَ: «مَنْ نَبِيٍّ إِلَى نَبِيٍّ حَتَّى أُخْرِجْتَ نَبِيًّا»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے آیت ﴿اور سجدہ کرنے والوں میں تیری آمد و رفت کو﴾ [سورۃ الشعراء: 219] کے بارے میں فرمایا: ”یعنی ایک نبی سے دوسرے نبی تک، یہاں تک کہ آپ ﷺ کو نبی بنا کر نکالا گیا۔“