المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11960
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْفَسَوِيُّ، ثنا خَلَفُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ثنا عَبْدُ الْغَفُورِ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، لَا أَحْسِبُهُ إِلَّا رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الصَّلَاةُ فِي الرِّحَالِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا - راوی کہتے ہیں: مجھے یقین ہے کہ انہوں نے اسے نبی کریم ﷺ سے مرفوعاً بیان کیا ہے - : ”اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو۔“