المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11892
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَى صَاعِقَةُ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ الْخَفَّافُ، ثنا هَارُونُ بْنُ مُوسَى، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْخِرِّيتِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «نُهِيَ عَنْ طَعَامِ الْمُتَبَارِيَيْنِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”مقابلہ بازی کرنے والے دو لوگوں کے (فخر و مباہات کے طور پر بنائے گئے) کھانے سے منع کیا گیا ہے۔“