المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11873
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ حِمْدَانَ الْحَنَفِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَيْسَرَةَ الرَّازِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ تَحَلَّمَ بِحُلْمٍ لَمْ يَرَهُ أُمِرَ أَنْ يَعْقِدَ بَيْنَ شَعِيرَتَيْنِ، وَمَنْ صَوَّرَ صُورَةً أُمِرَ أَنْ يَنْفُخَ فِيهَا، وَمَنْ تَسَمَّعَ إِلَى حَدِيثِ قَوْمٍ وَهُمْ يَفِرُّونَ مِنْهُ، جُعِلَ الْآنُكُ فِي أُذُنِهِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو ایسا خواب دیکھنے کا جھوٹا دعویٰ کرے جو اس نے دیکھا ہی نہیں، اسے حکم دیا جائے گا کہ دو جو کے دانوں کے درمیان گرہ لگائے، اور جو تصویر بنائے، اسے حکم دیا جائے گا کہ اس میں روح پھونکے، اور جو کسی قوم کی بات سنے جبکہ وہ اس سے (چھپ کر) بھاگتے ہوں، اس کے کان میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا۔“