المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11868
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ، ثنا عَبْدُ اللهِ الدَّانَاجُ، حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: وَكَانَ يُكَبِّرُ إِذَا رَفَعَ، وَإِذَا وَضَعَ فَذَكَرْتُ ذَاكَ لِابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ: «لَا أُمَّ لَكَ أَوَلَيْسَ تِلْكَ سُنَّةَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟»ترجمہ
عکرمہ بیان کرتے ہیں: میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز پڑھی، وہ اٹھتے وقت بھی تکبیر کہتے اور جھکتے (سجدے میں جاتے) وقت بھی تکبیر کہتے۔ میں نے یہ بات سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: ”تیری ماں نہ ہو! کیا یہ ابوالقاسم ﷺ کی سنت نہیں ہے؟“