المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11846
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَعَثَ إِلَى أَبِي طَيْبَةَ لَيْلًا فَحَجَمَهُ، وَأَعْطَاهُ أَجْرَهُ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے رات کو ابوطیبہ کو بلا بھیجا، اس نے آپ ﷺ کو پچھنے لگائے، اور آپ ﷺ نے اسے اس کی اجرت دی۔