المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11843
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا وَكِيعُ بْنُ مُحْرِزٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " نِعْمَ الْعَبْدُ الْحَجَّامُ: يَذْهَبُ بِالدَّمِ، وَيُخَفِّفُ الصُّلْبَ، وَيَجْلُو الْبَصَرَ "ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”پچھنے لگانے والا کتنا اچھا بندہ ہے: وہ خون نکال دیتا ہے، پیٹھ کو ہلکا کر دیتا ہے، اور بینائی تیز کر دیتا ہے۔“