حدیث نمبر: 11835
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، «أَنَّ زَوْجَ بَرِيرَةَ كَانَ عَبْدًا، وَلَقَدْ رَأَيْتُهُ كَانَ يَضْرِبُ بِرَأْسِهِ الْحِيطَانَ فِي طَلَبِهَا»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بریرہ رضی اللہ عنہا کا شوہر ایک غلام تھا، اور میں نے اسے دیکھا کہ وہ اس کی طلب میں (غم کے مارے) اپنا سر دیواروں سے ٹکراتا تھا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11835
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 324، حدیث 11885