المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11814
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَسْجُدُ فِي ص وَلَيْسَتْ مِنَ الْعَزائِمِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو سورۃ ص میں سجدہ کرتے دیکھا، حالانکہ یہ عزائم (واجب سجدوں) میں سے نہیں ہے۔