حدیث نمبر: 11811
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَفْتَخِرُوا بِآبَائِكُمِ الَّذِينَ مَضَوْا فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَلْخُرْءُ يُدَهْدِهُ الْجُعَلُ بِأَنْفِهِ خَيْرٌ مِنْهُمْ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اپنے ان آباء و اجداد پر فخر نہ کرو جو جاہلیت میں گزر چکے، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! وہ گوبر کا ڈھیر جسے گوبریلا کیڑا اپنی ناک سے لڑھکاتا ہے، ان سے بہتر ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11811
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 317، حدیث 11861