المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11786
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ثنا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللهِ إِنَّ أَبِي شَيْخٌ كَبِيرٌ عَلِيلٌ يَشُقُّ عَلِيَّ الْقِيَامُ، فَمُرْنِي بِلَيْلَةٍ لَعَلَّ اللهَ أَنْ يُوَفِّقَنِي فِيهَا لَلَيْلَةِ الْقَدْرِ، قَالَ: «عَلَيْكَ بِالسَّابِعَةِ»ترجمہ
…ایک شخص نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا: اے اللہ کے نبی! میرے والد بہت بوڑھے، بیمار ہیں، کھڑا ہونا میرے لیے مشکل ہے، سو مجھے کوئی رات بتا دیجیے، شاید اللہ مجھے اس میں شبِ قدر کی توفیق دے دے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ساتویں کو لازم پکڑو۔“