❮
❯
حدیث نمبر: 11756
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْمُبَارَكِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ ثَوْرٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا ضَرَرَ، وَلَا ضِرَارَ، وَلِلرَّجُلِ أَنْ يَجْعَلَ خَشَبَةً عَلَى حَائِطِ جَارِهِ، وَإِذَا شَكَكْتُمْ فِي الطَّرِيقِ فَاجْعَلُوهَا سَبْعَةَ أَذْرُعٍ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”نہ نقصان پہنچانا جائز ہے، نہ نقصان کا بدلہ نقصان سے دینا، اور آدمی کو حق ہے کہ اپنے پڑوسی کی دیوار پر کڑی رکھے، اور جب تمہیں راستے (کی چوڑائی) کے بارے میں شک ہو تو اسے سات ہاتھ کا بنا دو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11756
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 302، حدیث 11806