المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11726
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ جَوَّاسٍ الْحَنَفِيُّ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ {وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ} [البقرة: ٢٣٨] قَالَ: «كَانُوا يَتَكَلَّمُونَ فِي الصَّلَاةِ يَجِيءُ خَادِمُ الرَّجُلِ إِلَيْهِ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ فَيُكَلِّمُهُ فِي حَاجَتِهِ فَنُهُوا عَنِ الْكَلَامِ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اس آیت کے بارے میں فرماتے ہیں: ”اور اللہ کے سامنے ادب سے کھڑے ہو جاؤ“ [سورۃ البقرہ: 238]، فرمایا: ”وہ نماز میں بات چیت کیا کرتے تھے، آدمی کا خادم اس کے پاس آتا جبکہ وہ نماز میں ہوتا اور اپنی حاجت کی بات کرتا، تو انہیں بات چیت سے منع کر دیا گیا۔“