المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11691
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، وَشَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: «إِذَا سَجَدْتُمْ فَأَلْصِقُوا أَيْدِيَكُمْ بِالْأَرْضِ» زَادَ شَرِيكٌ: فَإِنَّكُمْ بِذَلِكَ أُمِرْتُمْترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”جب تم سجدہ کرو تو اپنے ہاتھ زمین سے لگاؤ۔“ شریک نے یہ اضافہ کیا: ”کیونکہ تمہیں اسی کا حکم دیا گیا ہے۔“