المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11673
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْنٍ ثَابِتُ بْنُ نُعَيْمٍ الْهوجيُّ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ح، وَحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَا: ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «كَانَ الْأَنْبِيَاءُ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا عَشَرَةً نُوحٌ وَهُودُ وَلُوطٌ وَشُعَيْبٌ وَإِبْرَاهِيمُ وَإِسْمَاعِيلُ وَإِسْحَاقُ وَعِيسَى وَمُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ، وَلَيْسَ مِنْ نَبِيٍّ لَهُ اسْمَانِ إِلَّا عِيسَى، وَيَعْقُوبَ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”تمام انبیاء بنی اسرائیل میں سے تھے سوائے دس کے: نوح، ہود، لوط، شعیب، ابراہیم، اسماعیل، اسحاق، عیسیٰ اور محمد علیہم الصلاۃ والسلام۔ اور کسی نبی کے دو نام نہیں تھے سوائے عیسیٰ اور یعقوب علیہما السلام کے۔“