حدیث نمبر: 11664
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ امْرَأَةً مِنْ نِسَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، اسْتَحَمَّتْ مِنْ جَنَابَةٍ فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَوَضَّأَ مِنْ فَضْلِهَا فَقَالَتْ: إِنِّي اغْتَسَلْتُ مِنْهُ فَقَالَ: «إِنَّ الْمَاءَ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ»
ترجمہ

…نبی کریم ﷺ کی ازواج میں سے ایک زوجہ نے غسل جنابت کیا، پھر نبی کریم ﷺ تشریف لائے اور ان کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے لگے، تو انہوں نے عرض کیا: میں نے تو اسی سے غسل کیا تھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”پانی کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11664
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 274، حدیث 11714