المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11615
حَدَّثَنَا أَبُو شَيْخٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَابِقٍ، ثنا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، عَنِ النَّضْرِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌ حَجَمَهُ رَجُلٌ يُكْنَى أَبَا طَيْبَةَ وَأَعْطَاهُ أَجْرَهُ، وَشَفَعَ لَهُ إِلَى مَوَالِيهِ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے روزے اور احرام کی حالت میں پچھنے لگوائے، ایک شخص جسے ابوطیبہ کہا جاتا تھا، اس نے پچھنے لگائے، آپ ﷺ نے اسے اس کی مزدوری دی اور اس کے مالکان سے اس کی سفارش فرمائی۔