المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11600
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْأَهْوَازِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، وَأَبِي مَعْبَدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «إِنَّمَا أُمِرَ الرَّجُلُ أَنْ يُصَبِّرَ نَفْسَهُ الْعَشَرَةُ لِمِائَةٍ إِذِ الْمُسْلِمُونَ قَلِيلٌ، فَلَمَّا كَثُرَ الْمُسْلِمُونَ أَمَرَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ الرَّجُلَ أَنْ يَصْبِرَ لِلرَّجُلَيْنِ، وَالْعِشْرَةَ للعشرينَ وَالْمِائَةَ لِلْمِئَتَيْنِ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ابتداء میں ایک آدمی کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ سو کے مقابلے میں دس (دشمنوں) کے سامنے ثابت قدم رہے، کیونکہ مسلمان تھوڑے تھے، پھر جب مسلمانوں کی تعداد بڑھ گئی تو اللہ عزوجل نے حکم دیا کہ ایک آدمی دو کے مقابلے میں، دس بیس کے مقابلے میں اور سو دو سو کے مقابلے میں ثابت قدم رہیں۔