المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11592
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقُطَعِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " كُسِفَ الْقَمَرُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: سُحِرَ الْقَمَرُ فَنَزَلَتْ {اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ} [القمر: ١] الْقَمَرُ إِلَى قَوْلِهِ {مُسْتَمِرٌّ} [القمر: ٢] ".ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ کے دور میں چاند گرہن ہوا تو لوگوں نے کہا: چاند پر جادو کر دیا گیا ہے۔ اس پر یہ آیات نازل ہوئیں: ”قیامت قریب آ گئی اور چاند شق ہو گیا“ سے ”مستمر“ تک [سورۃ القمر: 1-2]۔