المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11489
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَنَشٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «مَنْ شَرِبَ شَرَابًا يُذْهِبُ عَنْهُ عَقْلَهُ الَّذِي أُعْطَاهُ فَقَدْ أَتَى بَابًا منْ أَبْوَابِ الْكَبَائِرِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جو شخص ایسی چیز پیے جو اس کی عقل، جو اسے عطا کی گئی تھی، زائل کر دے، اس نے کبیرہ گناہوں میں سے ایک دروازے میں قدم رکھا۔