المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11465
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ لِلْحَائِضِ دَفَعَاتٍ، ولدمِ الْحَيْضِ رِيحًا لَيْسَ لِغَيْرِهِ، فَإِذَا ذَهَبَ قُرْءُ الْحَيْضِ، فَلْتَغْتَسِلْ إِحْدَاكُنَّ، ثُمَّ لِتَغْسِلْ عَنْهَا الدَّمَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”حیض والی عورت کو کئی مرحلے ہوتے ہیں، اور حیض کے خون کی ایک ایسی بو ہوتی ہے جو کسی اور کی نہیں ہوتی، پس جب حیض کی مدت ختم ہو جائے تو تم میں سے ہر ایک غسل کرے، پھر اس سے خون دھو ڈالے۔“