المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطاء، عن ابن عباس باب: عطاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11441
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، ثنا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: «أَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَاءَهُ وَضَعَفَةَ أَهْلِهِ، فَأُرْحِلُوا مِنَ الْمُزْدَلِفَةِ لَيْلًا، ثُمَّ مَضَوْا حَتَّى رَمَوْا جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے اپنی ازواج اور کمزور گھر والوں کو حکم دیا تو انہیں رات کے وقت مزدلفہ سے روانہ کر دیا گیا، پھر وہ چلتے رہے یہاں تک کہ جمرہ عقبہ کی رمی کر لی۔