حدیث نمبر: 11422
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ بَكْرٍ الْبَالِسِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ الْقُرْقُسَانِيُّ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ بُقْعَةٍ يُذْكَرُ اللهُ فِيهَا بِصَلَاةٍ إِلَّا فَخَرَتْ عَلَى مَا حَوْلَهَا مِنَ الْبِقَاعِ، واسْتَبْشَرَتْ بِذِكْرِ اللهِ مُنْتَهَاهَا إِلَى سَبْعِ أَرَضِينَ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس جگہ بھی نماز کے ذریعے اللہ کا ذکر کیا جائے وہ اپنے اردگرد کی جگہوں پر فخر کرتی ہے اور اللہ کے ذکر پر خوش ہوتی ہے، اس کی یہ خوشی ساتوں زمینوں تک پہنچتی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11422
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 193، حدیث 11470