المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطاء، عن ابن عباس باب: عطاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11415
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْغَلَابِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، أَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: ذُكِرَ السُّودَانُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «دَعُونِي مِنَ السُّودَانِ، فَإِنَّمَا الْأَسْوَدُ بِبَطْنِهِ، وَفَرْجِهِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے سامنے سیاہ فام لوگوں کا ذکر ہوا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے سیاہ فاموں کے متعلق چھوڑو، سیاہ فام تو صرف اپنے پیٹ اور اپنی شرمگاہ کا غلام ہوتا ہے۔“