المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطاء، عن ابن عباس باب: عطاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11369
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ أَبُو جَعْفَرٍ التِّرْمِذِيٌّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيٌّ، ثنا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ طُفْتُ بِالْبَيْتِ قَبْلَ أَنْ أَرْمِي قَالَ: «لَا حَرَجَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے رمی سے پہلے بیت اللہ کا طواف کر لیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کوئی حرج نہیں۔“