حدیث نمبر: 1132
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ، ثنا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، حَدَّثَنِي رَبِيعَةُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ بِلَالِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، فَسْخُ الْحَجِّ لَنَا خَاصَّةً، أَمْ لِلنَّاسِ عَامَّةً؟ قَالَ: «بَلْ لَنَا خَاصَّةً»
ترجمہ

حارث بن بلال بن حارث اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ (بلال بن حارث رضی اللہ عنہ) کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! حج کو عمرے میں بدلنا کیا خاص ہمارے (اس سال کے حاجیوں کے) لیے ہے، یا عام لوگوں کے لیے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”بلکہ یہ خاص ہمارے لیے ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الباء / حدیث: 1132
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 370، حدیث 1138