المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطاء، عن ابن عباس باب: عطاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11286
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَرْوَانَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ صَالِحِ بْنِ خَيْرَةَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ كُرْزٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ «يُصَلِّي مُحْتَبِيًا مُحَلِّلَ الْأَزْرَارِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے پاس گیا تو آپ ﷺ کپڑا لپیٹ کر گھٹنے باندھے بیٹھے نماز پڑھ رہے تھے اور آپ ﷺ کے گریبان کے بٹن کھلے ہوئے تھے۔