المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطاء، عن ابن عباس باب: عطاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11281
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ خِرَاشٍ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُما، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ يَضَعُ رِجْلَهُ عَلَى صِفَاحِهِمَا إِذَا أَرَادَ أَنْ يَذْبَحَ وَيَقُولُ: «بِسْمِ اللهِ مِنْكَ وَلَكَ اللهُمَّ تَقَبَّلَ مِنْ مُحَمَّدٍ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ دو خوبصورت سیاہ و سفید مینڈھوں کی قربانی دیا کرتے تھے، جب ذبح کرنے کا ارادہ کرتے تو اپنا پاؤں ان کے پہلو پر رکھتے اور فرماتے: ”بسم اللہ، یہ تیری ہی طرف سے ہے اور تیرے ہی لیے ہے، اے اللہ! محمد ﷺ کی طرف سے قبول فرما۔“