المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطاء، عن ابن عباس باب: عطاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11256
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثنا مُعَلَّى الْجُعْفِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: شَكا رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُزوبةَ فَقَالَ: أَلَا أَخْتَصِي؟ فَقَالَ: «لَا، لَيْسَ مِنَّا مَنْ خَصَى أَوِ اخْتَصَى، وَلَكِنْ صُمْ وَوَفِّرْ شَعَرَ جَسَدِكَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے اپنے مجرد (غیر شادی شدہ) ہونے کی شکایت کی اور کہا: کیا میں خصی نہ ہو جاؤں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، جس نے کسی کو خصی کیا یا خود خصی ہوا وہ ہم میں سے نہیں، بلکہ روزہ رکھو اور اپنے جسم کے بال بڑھنے دو۔“