المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو نجيح، عن ابن عباس باب: ابونجیح کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11222
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو زُرْعَةَ، قَالَا: ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا زُفَرُ بْنُ الْهُذَيْلِ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُما، قَالَ: «مَا قَاتَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْمًا قَطُّ حَتَّى يَدْعُوَهُمْ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم ﷺ نے کبھی کسی قوم سے اس وقت تک جنگ نہیں کی جب تک انہیں (اسلام کی) دعوت نہ دے دی۔