حدیث نمبر: 11203
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاهِبِ الْحَارِثِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حَوْضِي مَسِيرَةَ شَهْرٍ زَوَايَاهُ سَوَاءٌ أَكْوازُهُ عَدَدُ نُجُومِ السَّمَاءِ، مَاؤُهُ أَبْيَضُ مِنَ الثَّلْجِ، وَأَحْلَى مِنَ الْعَسَلِ، وَأَطْيَبُ مِنَ الْمِسْكِ مَنْ شَرِبَ مِنْهُ شَرْبَةً لَمْ يَظْمَأْ بَعْدَهَا أَبَدًا»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میرا حوض ایک مہینے کی مسافت کے برابر ہے، اس کے کونے برابر ہیں، اس کے کوزے آسمان کے ستاروں کی تعداد کے برابر ہیں، اس کا پانی برف سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور مشک سے زیادہ خوشبودار ہے، جو اس سے ایک گھونٹ پی لے وہ اس کے بعد کبھی پیاسا نہیں ہوگا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11203
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 125، حدیث 11249