المعجم الكبير للطبراني
باب الباء— حرف با سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو عثمان النهدي، عن بلال باب: ابوعثمان نہدی کی سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1120
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، أَنَّ بِلَالًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ»ترجمہ
ابوعثمان نہدی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا: ”آپ مجھ سے پہلے آمین مت کہیے۔“