المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبيد بن أبي مليكة، عن ابن عباس باب: عبید بن ابی ملیکہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11181
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ، ثنا أَبُو ظُفُرٍ عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ، ثنا مُوسَى بْنُ خَلَفٍ الْعَمِّيُّ، ثنا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أُقِيمَتِ صَلَاةُ الْغَدَاةِ، فَنَهَضْتُ أُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْغَدَاةِ فَأَخَذَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِي فَجَرَّنِي وَقَالَ: «أَتُصَلِّي الْغَدَاةَ أَرْبَعًا؟»ترجمہ
...ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: صبح کی نماز کی اقامت ہو چکی تھی، تو میں فجر سے پہلے کی دو رکعتیں پڑھنے کے لیے کھڑا ہوا، تو رسول اللہ ﷺ نے میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے کھینچا اور فرمایا: ”کیا تم فجر کی نماز چار رکعت پڑھو گے؟“