حدیث نمبر: 11156
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ، ثنا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ بِي الناسورُ فَيَسِيلُ مِنِّي، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا تَوَضَّأْتَ مِنْ قَرْنِكَ إِلَى قَدَمِكَ فَلَا وُضُوءَ عَلَيْكَ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے ناسور (زخم کے مسلسل بہنے) کی بیماری ہے جس سے پانی بہتا رہتا ہے۔ تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب تم اپنے سر سے پاؤں تک وضو کر لو تو تم پر دوبارہ وضو لازم نہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11156
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 109، حدیث 11202