المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن ابن عباس باب: مجاہد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11130
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عبدوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، ثنا أَبُو مَعْشَرٍ الْبَرَاءُ يُوسُفُ بْنُ يَزِيدَ، ثنا مياحُ بْنُ سَرِيعٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ رَجُلًا كُوفِيًّا سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَوَضَعَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِصْبَعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ وَقَالَ: صُمَّتَا إِنْ كَذَبْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «الْمَدَرُ كُلُّهُ حَرَامٌ أَبْيَضُهُ وَأَحْمَرُهُ وَأَسْوَدُهُ وَأَخْضَرُهُ»ترجمہ
...ایک کوفی آدمی نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مٹی کے برتن کی نبیذ کے بارے میں پوچھا، تو ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنی دونوں انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال کر کہا: یہ دونوں بہرے ہو جائیں اگر میں رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھوں، میں نے آپ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”مٹی کے برتن کی نبیذ سب حرام ہے، چاہے سفید ہو، سرخ ہو، سیاہ ہو یا سبز۔“