المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن ابن عباس باب: مجاہد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11073
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: سَمِعْتُ إِسْرَائِيلَ، يَذْكُرُ، عَنْ أَبِي يَحْيَى الْقَتَّاتِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُما، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ، وَفَخِذُهُ خَارِجَةٌ فَقَالَ: «غَطِّهَا، فَإِنَّ فَخِذَ الرَّجُلِ مِنْ عَوْرَتِهِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ کا گزر ایک ایسے شخص کے پاس سے ہوا جس کی ران کھلی ہوئی تھی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے ڈھانپو، کیونکہ آدمی کی ران بھی اس کی سترِ (پردے کی جگہ) میں شامل ہے۔“