المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن ابن عباس باب: مجاہد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11043
حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ هَذَا الْحَرْفَ {مُسْتَكْبِرِينَ بِهِ سَامِرًا تَهْجُرُونَ} [المؤمنون: ٦٧] قَالَ: «كَانَ الْمُشْرِكُونَ يَهْجُرونَ رَسُولَ اللهِ فِي شِعْرِهِمْ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اس آیت کی اس قرأت پر تھے: ”تکبر کرتے ہوئے، رات کو گفتگو کرتے ہوئے، بیہودہ باتیں کرتے ہوئے“ [المؤمنون: 67]، فرمایا: ”مشرکین اپنے اشعار میں رسول اللہ ﷺ کی ہجو (برائی) کیا کرتے تھے۔“