المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن ابن عباس باب: مجاہد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11026
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كُنْتُ فِي بَيْتِ خَالَتِي مَيْمُونَةَ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّيْلِ، «فَتَوَضَّأَ فَقُمْتُ عَنْ شِمَالِهِ فَأَدَارَنِي بِيَدَيْهِ فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”میں اپنی خالہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں تھا، تو نبی کریم ﷺ رات کو اٹھے، وضو کیا، تو میں آپ ﷺ کے بائیں جانب کھڑا ہو گیا، تو آپ ﷺ نے اپنے ہاتھوں سے مجھے گھما کر اپنے دائیں جانب کھڑا کر دیا۔“