حدیث نمبر: 10938
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْكَعْبَةِ بِإِنْسَانٍ يَقُودُ إِنْسَانًا بِخِزَامَةٍ بِأَنْفِهِ، فَقَطَعَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ أَمَرَهُ أَنْ يَقُودَ بِيَدِهِ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ طوافِ کعبہ کے دوران ایک ایسے شخص کے پاس سے گزرے جو دوسرے شخص کو اس کی ناک میں (پہنی ہوئی) نکیل سے کھینچ رہا تھا، تو نبی کریم ﷺ نے وہ نکیل کاٹ دی، پھر اسے حکم دیا کہ وہ اپنے ہاتھ سے (اسے) لے چلے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10938
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 42، حدیث 10984