المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طاوس، عن ابن عباس باب: طاؤس کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10919
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عبدوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «تَمَتَّعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى مَاتَ، وَتَمَتَّعَ أَبُو بَكْرٍ رَضِي اللهُ عَنْهُ حَتَّى مَاتَ، وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا» - يَعْنِي مُتْعَةَ الْحَجِّ -ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ نے وفات تک تمتع (حجِ تمتع) کیا، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی وفات تک تمتع کیا، اور سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہما نے بھی۔“ - یعنی حج کے تمتع کی مراد ہے۔