المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طاوس، عن ابن عباس باب: طاؤس کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10916
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُوَيْدٍ النَّخَعِيُّ، ثنا هِلَالُ بْنُ مِقْلَاصٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ائْتُونِي بِكَتِفٍ وَدواةٍ أَكْتُبُ لَكُمْ كِتَابًا لَا يَخْتَلِفُ فِيهِ رَجُلَانِ» قَالَ: «فَأَبْطَئُوا بِالْكَتِفِ وَالدَّوَاةِ فَقَبَضَهُ اللهُ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میرے پاس شانے کی ہڈی اور دوات لاؤ، میں تمہارے لیے ایسی تحریر لکھ دوں کہ اس کے بعد کبھی دو آدمی اس میں اختلاف نہ کریں۔“ ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”لوگوں نے شانے کی ہڈی اور دوات لانے میں دیر کر دی، تو اللہ نے آپ ﷺ کی روح قبض کر لی۔“